دبئي، 29 اگست: اسلامک اسٹیٹ (داعش) نے جنوبی یمن کے بندرگاہی شہر عدن میں مقامی ملیشیہ کی ایک عمارت میں آج ہونےوالے خودکش حملے کی ذمہ داری لی ہے، جس میں دہشت گرد
تنظیم نے خودکش بمبار کے ذریعہ حملہ کرنے اور تقریبا 60 ملیشیہ جنگجوؤں کو قتل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
یہ اطلاع اعماق نیوز ایجنسی نے آج دی ہے۔